Animals (1) ANP (1) Art (1) Bio Tech (1) Cute (2) Food (2) food fun (1) Funny (25) funny paki (1) Games (2) interesting (4) Intresting (4) invention (1) Islamic (1) Kids (2) kids fun (1) Learning (1) Motivation (2) News (2) Nice (3) Poetry (4) Products (3) Quote (1) Reality (2) Records (2) Science (4) Shocking (12) Technology (5)
Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts

19 Aug 2012

منفرد رکشہ سروس

Call n Rick Service
Rs. 10 / KM

کراچی میں آمدرفت کے لیے سواری کا انتخاب ایک امتحان ہے، اور اگر یہ سفر کسی خاتون نے کرنا ہو تو سوچنے اور فیصلہ کرنے میں مزید وقت درکار ہوتا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے ایک نجی کمپنی نے خواتین کی پسندیدہ سواری رکشہ کی ایک منفرد سروس کا آغاز کیا ہے۔


30 Apr 2012

Mobile and Toilet in India

بھارت
بیت الخلاء سے زیادہ موبائل فون کی سہولت

 

 بھارت میں آدھے سے زیادہ گھروں میں موبائل فون کی سہولت تو دستیاب ہے لیکن بیت الخلاء کی نہیں! یہ حیرت انگیز بات گزشتہ برس کی مردم شماری کے حتمی نتائج سے سامنے آئی ہے جو اب جاری کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیئے

Source : BBC URDU

اور پڑھیئے

بیت الخلاء نہ ہونے پر دلہن روٹھ گئی