Animals (1) ANP (1) Art (1) Bio Tech (1) Cute (2) Food (2) food fun (1) Funny (25) funny paki (1) Games (2) interesting (4) Intresting (4) invention (1) Islamic (1) Kids (2) kids fun (1) Learning (1) Motivation (2) News (2) Nice (3) Poetry (4) Products (3) Quote (1) Reality (2) Records (2) Science (4) Shocking (12) Technology (5)

16 Apr 2012

Google Earth and Missing Kid


گوگل ارتھ اورگمشدہ بچہ




سنہ انیس سو چھیاسی میں گم ہو جانے والے ایک بھارتی بچے نے پچیس سال بعد گوگل ارتھ کی سیٹلائٹ کی تصویروں کی مدد سے اپنی والدہ کو ڈھونڈ لیا ہے۔
آسٹریلیا کی ریاست ٹیزمینیا میں مقیم سارو کا کہنا ہے کہ وہ صرف پانچ برس کے تھے جب بھارت میں ایک ٹرین سٹیشن پر وہ اپنے بھائی سے بچھڑ گئے۔


Source : BBC URDU

No comments:

Post a Comment