کراچی میں آمدرفت کے لیے سواری کا انتخاب ایک امتحان ہے، اور اگر یہ سفر کسی خاتون نے کرنا ہو تو سوچنے اور فیصلہ کرنے میں مزید وقت درکار ہوتا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے ایک نجی کمپنی نے خواتین کی پسندیدہ سواری رکشہ کی ایک منفرد سروس کا آغاز کیا ہے۔
Helmet is latest inventions to help
designers, advertisers and creative people to think and brain-storm
alone smoothly. This invention has been tested and the outcomes were
marvelous.It allows you to generate storms of thoughts,
saves thoughts from being wasted, and helps you focus on any direction
or ideas you want.read more
بھارت میں آدھے سے زیادہ گھروں میں موبائل فون کی سہولت تو دستیاب ہے لیکن بیت الخلاء کی نہیں! یہ حیرت انگیز بات گزشتہ برس کی مردم شماری کے حتمی نتائج سے سامنے آئی ہے جو اب جاری کیے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیئے